ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل جامعہ اسلامیہ کے صدر مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی بنگلور میں شال پوشی

بھٹکل جامعہ اسلامیہ کے صدر مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی بنگلور میں شال پوشی

Fri, 25 Sep 2020 22:45:01    S.O. News Service

بنگلورو،25؍ستمبر(پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کرناٹک کے نائب صدر اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے نو منتخب صدر  ،  حضرت مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی بنگلور آمد پر’’ملی کونسل کرناٹک ،  بنگلورو‘‘ کی جانب سے شال پوشی کی گئی۔

مولانا رفاعی جیلانی صاحب نے استقبالیہ خطاب کیا۔ اس اجلاس میں بڑی تعداد میں علمائے کرام اور ملی کونسل کے ذمہ دار صاحبان  شریک رہے۔ 

مولانا عبد العلیم قاسمی صاحب کی  دعاء پر اور جناب سید مظھر قادری صاحب کے شکریہ پر اجلاس بحسن وخوبی اختتام کو پہنچا۔


Share: